پاکستان میں دہشت گردی سے اموات میں 40 فیصد کمی ہوئی امریکا
اکتوبر 2017 کے اختتام تک پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک ہزار 84 تھی، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی سے ہونے والی اموات میں تقریباً 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2016 سے 2017 کے درمیان پاکستان میں دہشتگردی سے ہونے والی اموات میں تقریباً 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی انسانی حقوق پر بنائی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اکتوبر 2017 کے اختتام تک پاکستان میں دہشت گردی سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک ہزار 84 تھی، 2016 میں یہ تعداد ایک ہزار 803 تھی۔