فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض مستعفی ہوگئے

وزیر اعظم سلام فیاض نے پارٹی میں اختلافا ت کی وجہ سے دودن قبل استعفیٰ دےدیا تھا۔


ویب ڈیسک April 14, 2013
وزیر اعظم سلام فیاض نے پارٹی میں اختلافا ت کی وجہ سے دودن قبل استعفیٰ دےدیا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی

فلسطینی وزیر اعظم سلام فیاض کااستعفی صدر محمود عباس نے منظور کرلیا ۔


فلسطینی وزیراعظم نے صدارتی ہیڈ کوارٹر میں صدرمحمود عباس سے ملاقات کی جس کے بعد ان کا استعفی منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق صد ر محمود عباس نے وزیر اعظم سلام فیاض سے نئے وزیر اعظم کے چناؤ تک کام جاری رکھنے کو کہا ہے، واضح رہے کہ وزیر اعظم سلام فیاض نے پارٹی میں اختلافا ت کی وجہ سے دودن قبل استعفیٰ دے دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں