فلم کی ڈیمانڈ پریانکا چوپڑہ کا با کسنگ سیکھنے کا فیصلہ

یہ فلم پانچ بار کی ورلڈ ایمچور باکسنگ چیمپئن جیتنے والی باکسر میری کوم کی زندگی پر بنائی جا ئیگی

یہ فلم پانچ بار کی ورلڈ ایمیچور باکسنگ چیمپئن اور اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی بھارتی باکسر میری کوم کی زندگی پر بنائی جا رہی ہے. فوٹو: فائل

نینوں کے تیر بہت ہو گئے اب پریانکا چلائیں گی مکے اور وہ بھی ایسے ویسے نہیں باقاعدہ ٹریننگ لے کرپریانکا چوپڑہ کے لیے مکے بازی کی تربیت کا بندو بست کیا جا رہا ہے۔

ان کی نئی فلم کے لیے یہ فلم پانچ بار کی ورلڈ ایمیچور باکسنگ چیمپئن اور اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی بھارتی باکسر میری کوم کی زندگی پر بنائی جا رہی ہے اتنی ماہر باکسر کا کردار نبھانا ہے تو ظاہر ہے پریانکا کو خود بھی مکے بازی کے گر جاننا ہوں گے۔




اسی لیے ڈائریکٹر کمار نے اس کام کے لیے فی الحال بھاگ ملکا بھاگ کے ٹرینر سمیر جوہل اور چک دے انڈیا کے ایکشن ڈائریکٹر راب ملر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
Load Next Story