پاپ موسیقی نے کم وقت میں مقام بنایا سلیم جاوید

چندسال پہلے پاپ موسیقی شروع کرنے پر لوگ تنقید کرتے تھے ،گلوکار


Showbiz Reporter April 15, 2013
سلیم جاوید نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وقت نے کروٹ لی توہماری عوام کواس بات کااندازہ ہواکہ پاپ موسیقی کی دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی بہت اہمیت ہے. فوٹو: فائل

گلوکار سلیم جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان کی پاپ موسیقی نے بہت کم وقت میں دنیا بھر میں اپنا مقام بنایا ہے ۔

ان خیالات کا اظہارانھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران کیاانکا کہنا تھا کہ جب ہم نے چندسال پہلے پاپ موسیقی کا آغازکیاتھاتولوگ تنقیدکانشانہ بناتے تھے کہ اس کاکوئی مستقل نہیں ہے مگر جیسے جیسے وقت نے کروٹ لی توہماری عوام کواس بات کااندازہ ہواکہ پاپ موسیقی کی دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی بہت اہمیت ہے اوراب اسے بہت شوق اورجنون کے ساتھ سناجاتاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔