چشمے کی خوبصورتی کا اندازہ یوں بھی لگایا جا سکتا ہے کہ مشہور فلم عشقِ خدا کے گانے کی شوٹنگ یہیں کی گئی تھی