بجٹ میں 250 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا امکان
اے سی، ڈیپ فریزر، فریج ،ایل سی ڈی ،ٹی وی سمیت الیکٹرونکس کی مصنوعات شامل
وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2018-19 کے بجٹ میں 250 سے زائد اشیا پرعائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 250 سے زائد اشیا پر سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا امکان ہے ذرائع نے بتایاکہ جن اشیا پر سے ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ان میں اے سی، ڈیپ فریزر، فریج، ایل سی ڈی، ٹی وی سمیت الیکٹرانکس کی مصنوعات شامل ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت کی جانب سے گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے حکومت نے گزشتہ سال اکتوبر میں سیکڑوں اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی تھی۔