
اے اللہ! تجلی اعظم کے وسیلے سے جو نصف شعبان المکرم کی رات میں ہے کہ جس میں بانٹ دیا جاتا ہے ہر حکمت والا کام اور اٹل کر دیا جاتا ہے۔
یا اللہ! ان تمام مصیبتوں اور مشکلات کو ہم سے دور فرما کہ جنھیں ہم جانتے اور جنھیں ہم نہیں جانتے جب کہ تو انھیں سب سے زیادہ جاننے والا ہے۔ بے شک تو سب سے بڑھ کر قوت والا اور عزت والا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے سردار محمد (ﷺ) پر اور آپ کی آل و اصحابؓ پر درود و سلام بھیج، تمام تر خوبیاں سب جہاں کے پالنے والے اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں۔''
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔