پاکستان پیپلز پارٹی نے مزدوروں کیلئے بہت سے عملی اقدامات اٹھائے ہیں مراد علی شاہ
یکم مئی پوری دنیا میں مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے، مراد علی شاہ
LOS ANGELES:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیغام دیتے ہوئے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے مزدوروں کیلئے بہت سے عملی اقدامات اٹھائے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرپیغام دیتے ہوئے کہا یکم مئی پوری دنیا میں مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے، اس دن شکاگو میں محنت کشوں نے پوری دنیا کے مزدوروں کے بنیادی حقوق کی اہمیت اور اپنی حیثیت منوانے کیلئے اپنی جانیں قربان کرکے مزدور طبقہ کے حقوق کی جدوجہد کی تاریخ مرتب کی۔
اس خبر کوبھی پڑھیں: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے مزدوروں کیلئے بہت سے عملی اقدامات اٹھائے ہیں۔