ملائیکہ شراوت اور ویویک اوبرائے کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

فلم ’’قسمت، لو، پیسہ ، دلی ‘‘ 5 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت...

وویک اور ملیکہ مسکراتے ہوئے۔ (فوٹو ایکسپریس)

WASHINGTON:
بالی وڈ اسٹار ملائیکہ شراوت اور ویویک اوبرائے کی نئی فلم ''قسمت، لو، پیسہ ، دلی ''کا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا۔فلم کی کہانی ویویک اوبرائے کے گرد گھومتی ہے جو میٹرو ٹرین کھو بیٹھتا ہے۔


اس کی پڑوسن ملائیکہ شراوت بھی اسی صورتحال کا شکار ہوتی ہے اور دونوں رات بھر دلی کی سڑکوں پر ہنگاموں کا شکار بنتے رہتے ہیں۔ فلم 5 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Load Next Story