لیورپول کے محمد صلاح نے ایف ڈبلیو اے ایوارڈ بھی جیت لیا

لیورپول کے محمد صلاح نے ایف ڈبلیو اے ایوارڈ بھی جیت لیا


AFP May 02, 2018
لیورپول کے محمد صلاح نے ایف ڈبلیو اے ایوارڈ بھی جیت لیا فوتوفائل

محمد صلاح کو فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن نے فٹبالر آف دی ایئر قرار دے دیا انھوں نے لیور پول کی جانب سے اپنے ڈیبیو سیزن میں اب تک 43 گول کیے ہیں۔

ایف ڈبلیو اے کے 400 ممبران کی جانب سے دیے گئے ووٹوں کی بنیاد پر مصر سے تعلق رکھنے والے محمد صلاح اس ایواڈ کے حقدار قرار پائے، مانچسٹر سٹی کے مڈ فیلڈر کیون ڈی برین کو 20 ووٹ کم ملے جبکہ ٹوٹنہم کے اسٹرائیکر ہیری کین تیسرے نمبر پر رہے۔ صلاح نے یہ 43 گولز رواں سیزن کے تمام ایونٹس کے 48 میچز میں بنائے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔