ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون کانسٹیبل عطیہ بتول بم ڈسپوزل اسکواڈ میں تعینات
راولپنڈی پولیس میں بم ڈسپوزل اسکواڈ 2009 میں تشکیل دیاگیا تھا
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کانسٹیبل کو بم ڈسپوزل اسکواڈ میں شامل کر لیاگیا۔
یہ اعزاز راولپنڈی پولیس کی اہلکارعطیہ بتول کے حصہ میں آیا، عطیہ بتول کوبم ڈسپوزل اسکواڈ راولپنڈی کے انچارج اورماسٹر ٹرینر ہیڈ کانسٹیبل وقار حسین تربیت دے رہے ہیں، یہ تربیت 4 ہفتے پرمشتمل ہوگی۔
راولپنڈی پولیس میں بم ڈسپوزل اسکواڈ 2009 میں تشکیل دیاگیا تھا۔ امریکی انسداد دہشتگردی کے ادارے کے بم ڈسپوزل اسکواڈکے ماہرین نے پہلے مرحلے میں وقارحسین سمیت 4 اہلکاروں کوتربیت دی تھی، بعد ازاں اسکواڈ میں2مزیداہلکاروں کا اضافہ کیاگیا۔