ترکی معروف پیانو نواز فاضل کو اسلام کی توہین پر قید کی سزا

43سالہ فاضل کو آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔


Express Desk April 17, 2013
43سالہ فاضل کو آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔۔ فوٹو : فائل

ترکی کے معروف کنسرٹ پیانونواز فاضل سے کو اسلام کی توہین کرنے کے آئین کی شق 216 کی خلاف ورزی کرنے پر عدالت نے قید کی مشروط سزا سنائی ہے۔

الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دینا بھر میں بے شمار آرکیسٹراز کے ساتھ اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے 43سالہ فاضل سے پر اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سے ایک مذہبی رہنما اور اسلامی احکام کی توہین اور مذاق پر مبنی ٹویٹس بھیجنے کے مقدمے میں 10ماہ قید کی سزا سنائی گئی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔