گلوکار جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

جواد احمد " برابری پارٹی پاکستان " سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

جواد احمد " برابری پارٹی پاکستان " سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

گلوکار جواد احمد 2018 کے انتخابات میں ''برابری پارٹی پاکستان'' سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ '' برابری پارٹی پاکستان '' سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

Load Next Story