نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا

سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مذکورہ منصوبے کو ایکنک کو مزید غور کے لیے بھیج دیا ہے۔


Shahbaz Rana May 03, 2018
سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مذکورہ منصوبے کو ایکنک کو مزید غور کے لیے بھیج دیا ہے۔ فوٹو: فائل

نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے لاگت میں اضافہ کرکے اسے 500.3 بلین روپے تک پہنچانے کے بعد نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ دنیا کا سب سے مہنگا ہائیڈل منصوبہ بن گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس منصوبہ سے حاصل بجلی کی قیمت 13روپے فی یونٹ ہوگی۔اس منصوبے کی ابتدائی لاگت 1989 میں صرف 15.3ارب روپے تھی جو بڑھتے بڑھتے یہاں تک پہنچ گئی ہے۔ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے مذکورہ منصوبے کو ایکنک کو مزید غور کے لیے بھیج دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں