جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ 4 افراد ہلاک 3 زخمی

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں۔


ویب ڈیسک April 17, 2013
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں۔ فوٹو: فائل

NEW DEHLI: تحصیل سراروغہ میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

سراروغہ کےعلاقے شکتوئی میں امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ حملے میں مکان بھی مکمل طورپرتباہ ہوگیا، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں تاہم دوردراز علاقہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو طبی امداد دینے اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں