جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ 4 افراد ہلاک 3 زخمی

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں۔

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں۔ فوٹو: فائل

NEW DEHLI:
تحصیل سراروغہ میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔


سراروغہ کےعلاقے شکتوئی میں امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے مکان پر 2 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ حملے میں مکان بھی مکمل طورپرتباہ ہوگیا، مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکالیں تاہم دوردراز علاقہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو طبی امداد دینے اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔

Recommended Stories

Load Next Story