الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے 5 امیدواروں کو انتخابات کے لئے نااہل قراردیدیا

جعلی ڈگری اور اثانے ظاہر نہ کرنے پر محمد نور مسکانزئی پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے آج الیکشن اپیلوں پر فیصلہ سنایا


ویب ڈیسک April 17, 2013
جعلی ڈگری اور اثانے ظاہر نہ کرنے پر محمد نور مسکانزئی پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے آج الیکشن اپیلوں پر فیصلہ سنایا ، فوٹو: فائل

ISLAMABAD: الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے 5 امیدواروں کو انتخابات کے لئے نااہل قراردے دیا ہے۔

محمد نور مسکانزئی پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے آج الیکشن اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے جعلی ڈگری اور اثانے ظاہر نہ کرنے پر بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 48 کیچ سے بی این پی عوامی کے امیدوار سید احسان شاہ ،پی بی 23 کوہلو بارکھان سے مسلم لیگ (ق) کے محبت خان مری ، پی بی 26جعفر آباد سے مسلم لیگ (ن) کے میر ظہور حسین کھوسہ ،مسلم لیگ (ق) کے میر غفور لہڑی اور این اے 267سے مسلم لیگ (ن) کے میر ہمایوں عزیز کرد کوانتخابات کے لئے نااہل قراردے دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |