نیب نے ایف بی آر سے وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن کا ریکارڈ طلب کرلیا
نیب نے ایف بی آر کو فواد حسن فواد کی تمام تفصیلات فراہم کرنے کیلیے 8 مئی تک کا وقت دے دیا
نیب نے ایف بی آر سے وزیراعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وزیر اعظم کے سیکرٹری فواد حسن فواد کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے لکھا گیا خط ایف بی آر کو موصول ہو گیا، جس میں نیب نے ایف بی آر سے فواد حسن فواد کی تمام ریٹرنز کی تفصیلات طلب کی ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: وزیراعظم کے سیکریٹری نیب میں پیش
ذرائع کا کہناہے کہ نیب نے ایف بی آر سے فواد حسن فواد کی جائیداد کے حوالے سے بھی تفصیلات طلب کر لیں جب کہ نیب نےایف بی آر کو فواد حسن فواد کی تمام تفصیلات فراہم کرنے کیلیے 8 مئی تک کا وقت دے دیا۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق وزیر اعظم کے سیکرٹری کا تمام ریکارڈ 8 مئی تک نیب کے حوالے کر دیا جائے گا۔