چیمپئنز ٹرافی پاکستان ہاکی ٹیم کو براہ راست انٹری دینے کی منظوری دیدی گئی
ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 ٹیمیں دفاعی حصہ لیںگی۔
NEW YORK:
ورلڈ ہاکی فیڈریشن نے 2012 چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ہاکی ٹیم کو براہ راست انٹری دینے کی منظوری دیدی۔ لندن میں ایگزیکٹیو بورڈ کے دو روزہ اجلاس میں پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیا بھی شریک ہوئے، اولمپک گیمز میں پاکستان ٹیم کی ساتویں پوزیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں براہ راست شامل کرنے کا فیصلہ کیا،
ایونٹ میں مجموعی طور پر 8 ٹیمیں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، ہالینڈ، جرمنی، بیلجیئم، انگلینڈ، نیوزی لینڈ ، پاکستان اور بھارت شامل ہوں گی۔ ایونٹ کا انعقاد آسٹریلیا میں ہوگا۔