فٹبال ورلڈ کپ روسی صدر افتتاحی میچ دیکھیں گے
روس میں ورلڈ کپ کا میلہ 14 جون سے 15 جولائی تک سجے گا۔
SAN FRANCISCO:
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 14 جون کو سعودی عرب کے خلاف اپنی ٹیم کے ورلڈ کپ افتتاحی میچ کو گراؤنڈ میں جاکر دیکھنے کا اعلان کردیا۔
کریملن ترجمان ڈیمرٹی پیسکوف نے میڈیا کو بتایا کہ پیوٹن ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کو دیکھنے کیلیے گراؤنڈ میں ہوں گے، اس موقع پر ان سے سوال کیاگیا کہ وہ اس کے علاوہ بھی دیگر میچز میں جانے کا ارادہ رکھتے ہیں توترجمان کا جواب تھا کہ اس کا انحصار حالات پر ہوگا، روس میں ورلڈ کپ کا میلہ 14 جون سے 15 جولائی تک سجے گا،میچز 11 شہروں کے 12 اسٹیڈیمز میں منعقد ہوں گے۔