سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی

سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی جو جمعہ کو 58ہزار100 روپے تھی۔


Business Desk May 06, 2018
سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی جو جمعہ کو 58ہزار100 روپے تھی۔ فوٹو: فائل

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں گزشتہ ہفتے نمایاں کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر فی اونس ہوگئی مگر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اس کے برعکس ہفتہ کو سونے کی تولہ قیمت 800 روپے کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی جو جمعہ کو 58ہزار100 روپے تھی جبکہ 10 گرام قیمت 49ہزار800 روپے سے 686 روپے گھٹ کر 49 ہزار 114 روپے رہ گئی، دوسری طرف چاندی کی تولہ قیمت 10 روپے بڑھ کر 770روپے ہوگئی جو جمعہ کو 760 روپے تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |