مسئلہ 65 سال سے لٹک رہا ہے، عالمی برادری حل میں ناکام رہی، افضل گورو کی پھانسی سے کشمیریوں کے غم و غصے میں اضافہ ہوا، پاکستان اور بھارت دہشتگردوں کو ایجنڈا مسلط نہ کرنے دیں، کشمیر کونسل، قانون ساز اسمبلی سے خطاب، حریت وفد اور رہنمائوں کی ملاقاتیں۔ فوٹو: فائل