ٹرمپ کے ایران پرسخت پابندیاں لگانے کے اعلان سے تیل کی قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل سے تجاوزکرنے کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔