نرگس سیٹھی کو 22 اپریل سے ایک ماہ کی رخصت پر بھیج دیا گیا

نرگس سیٹھی نے وزیراعظم سے رضاکارانہ طور پرموجودہ ذمے داریوںسے سبکدوش کرنے اورایک ماہ کی رخصت کی درخواست کی تھی۔


Numainda Express April 19, 2013
نرگس سیٹھی نے وزیراعظم سے رضاکارانہ طور پرموجودہ ذمے داریوںسے سبکدوش کرنے اورایک ماہ کی رخصت کی درخواست کی تھی۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن نرگس سیٹھی کو 22اپریل سے ایک ماہ کی رخصت پر بھیج دیا۔

جس کی منظوری کاجمعرات کوباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔ نرگس سیٹھی نے وزیراعظم سے رضاکارانہ طور پرموجودہ ذمے داریوںسے سبکدوش کرنے اورایک ماہ کی رخصت کی درخواست کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔