غداری کیس مشرف نے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست عدالت میں جمع کرادی

عدالت 31 جولائی 2009 کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لے۔ درخواست گزار


ویب ڈیسک April 19, 2013
عدالت 31 جولائی 2009 کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لے۔ درخواست گزار۔ فوٹو فائل

پرویز مشرف نے غداری کیس کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 3 نومبر 2007 کے اقدام میں جس نے بھی سابق صدر کو مشورہ دیا اور معاونت کی ان سب کا ٹرائل ہونا چاہیے، درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت 31 جولائی 2009 کے فیصلے کا دوبارہ جائزہ لے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں