جان ہسٹن کو ایک غیرمعمولی شخصیت کہا جاسکتا ہے۔ اس کی زندگی کے ابتدائی برس تنہائی اور کرب کا شکار رہے۔