
خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نام میرے دل میں محفوظ ہے، میڈیا جتنا بھی کہے وقت سے پہلے نہیں بتاؤں گا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہاکہ نگران وزیر اعظم کیلیے 6ناموں پر غور کیا جن میں سے ایک پر اتفاق کر لیا گیا تاہم حتمی نام کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔