منی لانڈرنگ برطانیہ پاکستانی سیاستدانوں  کی پسندیدہ جگہ برطانوی کرائم ایجنسی

روس کے سیاستدان سب سے زیادہ منی لانڈرنگ کر رہے ہیں۔

منی لانڈرنگ: برطانیہ پاکستانی سیاستدانوں  کی پسندیدہ جگہ،برطانوی کرائم ایجنسی فوٹو: فائل

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے کہاہے کہ منی لانڈرنگ کے لیے پاکستانی سیاستدانوں کی سب سے پسندیدہ جگہ برطانیہ ہےان پاکستانیوں کی برطانیہ میں سرمایہ کاری کا پاکستانی حکام کو علم ہی نہیں ہے۔


ایک ٹی وی کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی کی سالانہ سیکیورٹی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کے حوالے سے خاص طور پر تین ممالک نائجیریا، روس اور پاکستان کی نشاندہی کی ہے۔ این سی اے حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سیاستدان سب سے زیادہ منی لانڈرنگ کر رہے ہیں۔
Load Next Story