
افغان حکام کے مطابق بارشوں کی وجہ سے 11 صوبے متاثر ہوئے ہیں، اس دوران تقریباً ڈھائی سو مکانات منہدم ہو گئے اور 40 ہیکٹر رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ 600 سے زائد مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں، متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے جبکہ اشیا ضرورت کی تقسیم بھی جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔