پہلے گیس کی کم فراہمی اور اب بن قاسم پاور اسٹیشن کے پُرزے کی خرابی کا بہانہ بناکر کراچی میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔