مدرسے میں بچوں پر بمباری افغان صدر اشرف غنی نے معافی مانگ لی

اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔


خبر ایجنسی May 17, 2018
اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔ فوٹو: فائل

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے مدرسے پر بمباری سے شہید ہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے متاثرہ خاندانوں اورمقامی عمائدین سے ملاقات کی اوراس حملے پر معذرت کی۔ افغانستان کے صد ر اشرف غنی نے گزشتہ ماہ شمالی صوبے قندوزمیں ایک مدرسے پربمباری سے شہیدہونے والے 30بچوں کے خاندانوں سے معافی مانگ لی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں