پیپلزپارٹی نے سندھ بھر سے انتخابی امیدواروں کا اعلان کردیا

اویس ٹپی ٹھٹھہ سے سندھ اسمبلی کے امیدوار، قائم علی شاہ نے ناموں کا اعلان کردیا۔


Staff Reporter April 21, 2013
فریال، شرجیل میمن، شازیہ مری، ایازسومرو، میرانی خورشید شاہ، مراد علی شاہ و دیگر شامل۔ فوٹو: فائل

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین سندھ کے صدر سید قائم علی شاہ نے کراچی سمیت سندھ بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے ۔

پیپلزپارٹی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کی 20نشستوں میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 239 کراچی Iسے عبدالقادر پٹیل ،این اے 240 کراچی IIسے عابدستی ،این اے 241کراچی ٰIII سے علی احمد ،این اے 242سے کراچی IVسے باری خان ،این اے 243سے کراچی V سہیل عابدی ، این اے 244 کراچی VIسے طاہر خان، این اے 245کراچی VIIسے سردار خان ،این اے 246کراچی VIIIسے شہزاد نجیب ،این اے 247کراچی IXاصغر لال ،این اے 248کراچی Xسے شاہجہاں بلوچ ،این اے 249کراچی XIسے عبدالعزیز میمن، این اے 250کراچی XIIسے راشد حسین ربانی ،این اے 251کراچی XIIIسے ذوالفقار قائم خانی ،این اے 252کراچی XIVسے اصغر بہاری ،این اے 253کراچی XVسے مراد بلوچ ،این اے 254کراچی XVIسے عبدالستار چنہ ،این اے 255کراچی XVIIسے جاوید شیخ ،این اے 256کراچی XVIIIمنظور عباس، این اے 257کراچی XIXسے نسیم خان اور این اے 258کراچی XXسے راجہ عبدالرزاق کو پارٹی ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 42نشستوں پر حلقہ پی ایس 89سے سید دلاور شاہ ، پی ایس 90سے لیاقت آسکانی ، پی ایس 91سے الطاف حسین حالی ، پی ایس 92سے عبداللہ بلوچ ، پی ایس 93سے صدیق اکبر ، پی ایس 94سے راشد یوسف بلوچ ،پی ایس 95سے جمیل ضیا، پی ایس 96سے مجیب الرحمن ،پی ایس 97سے جمن دروان ،پی ایس 98سے ڈاکٹر ناصر اثر ،پی ایس 99سے سہیل سمیع دہلوی ،پی ایس 100سے اشفاق قادری ،پی ایس 101سے عاطف بلوچ ،پی ایس 102سے اصغر عباس ،پی ایس 103سے دلاور ولی ، پی ایس 104سے عارف قریشی ، پی ایس 105سے شکیل ایرانی ، پی ایس 106سے زوہیب حسن خان ، پی ایس 107سے عبدالواحد چھٹو ، پی ایس 108سے جاوید ناگوری ، پی ایس 109سے ثانیہ ناز ،پی ایس 110سے یوسف ناز ،پی ایس 111سے عدنان بلوچ ، پی ایس 112سے کرم اللہ وقاصی ، پی ایس 113اسد زبیری ،پی ایس 114سجاد احمد پپی ،پی ایس 115سے ارشد جان ، پی ایس 116سے حارث مٹھانی ، پی ایس 117پیر عبدالرشید ،پی ایس 118سے اقبال سندھو ، پی ایس 119عبدالحق بلوچ ، پی ایس 120عامر خان ، پی ایس 121سے سید خاور عباس شاہ، پی ایس 122سے ناہید طاہر ،پی ایس 123سے اعظم درانی ،پی ایس 124سے شاہجہاں شیخ ، پی ایس 125سے علامہ نصر اللہ مدنی ،پی ایس 126سے الیاس گبول ،پی ایس 127سے اشرف سموں، پی ایس 128سے شاہجہاں خان ، پی ایس 129سے رفیق داؤد جت جبکہ پی ایس 130سے ساجد جوکھیو کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔



سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 198سکھر Iسے نعمان اسلام شیخ ، 199سکھر IIسے سید خورشید احمد شاہ ، این اے 200گھوٹکی Iسے علی گوہر مہر ، 201گھوٹکی IIسے سردار علی گوہر مہر ،این اے 202شکار پور Iسے آفتاب شعبان میرانی، 203شکار پور IIسے سردار واحد بخش بھیو ، این اے 204لاڑکانہ Iسے محمد ایاز سومرو،205لاڑکانہ IIسے نذیر احمد بگھیو، 206قمبرشہداد کوٹ لاڑکانہIIIسے عامر خان مگسی، 207قمبر شہداد کوٹ لاڑکانہ IVفریال تالپور،این اے 208جیکب آباد ون سے میر اعجازجاکھرانی، 209جیکب آباد کشمور سے میر شبیر بجارانی، این اے 210 کشمور/کندھکوٹ سے احسان الرحمن مزاری، 211نوشہرو فیروز Iسے ذوالفقار علی بیہن، 212نوشہرو فیروز IIسے سید اصغر علی شاہ ، این اے 213شہید بے نظیر آباد Iسے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ، 214شہید بے نظیر آباد IIسے سید غلام مصطفیٰ شاہ ، 215خیرپور I سے نواب خان وسان، این اے 216خیرپور IIسے ساجد بانبھن، این اے 217خیرپور IIIسے سید جاوید علی شاہ جیلانی ، این اے 218مٹیاری سے مخدوم امین فہیم ، حلقہ 219حیدر آباد ون سے علی محمد سہتو، 220حیدر آباد IIسے صغیر احمد قریشی ، 221حیدر آباد III سے سید امیر علی شاہ جاموٹ،این اے 222ٹنڈومحمد خان سے سید نوید قمر ، این اے 223ٹنڈوالہیار سے عبدالستار بچانی ،این اے 224بدین Iسردار کمال احمد چانگ ، 225بدین IIسے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، 226میرپور خاص Iسے میر منور علی تالپور ،این اے 228عمرکوٹ سے نواب یوسف تالپور ، 229تھرپارکر Iسے فقیر شیر محمد بلالانی ، 230تھرپارکرIIنور محمد شاہ ، این اے 231جامشورو سے ملک اسدسکندر، 232دادو Iسے سردار رفیق احمد جمالی ، این اے 233دادو IIسے عمران ظفر لغاری ، این اے 234سانگھڑ Iسے فدا حسین ڈیرو ،این اے 235سانگھڑ IIسے شازیہ عطا مری ،این اے 236سانگھڑ IIIسے روشن دین جونیجو، این اے 237 ٹھٹھہ Iسے صادق میمن، این اے 238ٹھٹھہIIسے ارباب رمیز میمن الیکشن لڑیں گے۔سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 1سکھر سے انور خان مہر ، پی ایس 2سکھر سے سید ناصر حسین شاہ ،پی ایس 3سکھر جام اکرام اللہ دھاریجو ،پی ایس 4سکھر سے اویس قادر شاہ ، پی ایس 5سے جام مہتاب حسن ڈاہر ،پی ایس 7سے سردار احمد علی خان پتافی ، پی ایس 6سے سردار علی نواز مہر ، پی ایس 8سے سردار محمد بخش مہر ، پی ایس 9سے آغاسراج درانی ، پی ایس 10سے کامران خان مہر ، پی ایس 11آغا تیمور خان پٹھان ،پی ایس 12سے میر اللہ ڈنو بھیو عرف میر بابل خان بھیو ، پی ایس 13سے ممتاز جاکھرانی ، پی ایس 14سے سردار مقیم خان کھوسو ،، پی ایس 15سے ڈاکٹر سہراب خان سرکی ، پی ایس 16سے میر ہزار خان بجارانی ، پی ایس 17سے میر غلام عابد سندرانی ،پی ایس 18سے عبدالرؤف کھوسو ،پی ایس 19سے ممتاز احمد چانڈیو، پی ایس 20سے سید مراد علی شاہ ، پی ایس 21سے سید سرفراز حسین شاہ ، پی ایس 22سے عبدالستار راجپر ، پی ایس 23سے فیروز جمالی ، پی ایس 24سے طارق مسعود آرائیں ، پی ایس 25سے سلیم جلبانی، پی ایس 26سے سید فصیح احمد شاہ ، پی ایس 27سے غلام قادر چانڈیو، پی ایس 28سے بہادر علی ڈاہری ، پی ایس 29سے سید قائم علی شاہ ، پی ایس 31سے زاہد علی بھانبھن،پی ایس 32سے منظور حسین وسان ،پی ایس 33سے سید فضل علی شاہ ،پی ایس 35سے حاجی الطاف حسین انڑ ، پی ایس 36سے نثار احمد کھوڑو ،پی ایس 41سے عزیز احمد جتوئی ،پی ایس 42سے سردار خان چانڈیو ،پی ایس 39سے غلام مجتبیٰ اسران ،پی ایس 40سے نادر خان مگسی ، پی ایس 37محمد علی بھٹو ، پی ایس 38سے خورشید احمد جونیجو ، پی ایس 30سے پیر بچل شاہ ،پی ایس 34سے میر نعیم احمد کھرل،پی ایس 43سے مخدوم جمیل الزمان، پی ایس 44سے مخدوم رفیق الزمان،پی ایس 48رجب خاصخیلی ، پی ایس 49عبدالجبار خان، پی ایس 45امان اللہ سیال ،پی ایس 46بابو عبداللہ قاضی ،پی ایس 47سے جام خان شورو ، پی ایس 50شرجیل انعام میمن، پی ایس 53سے سید اعجاز علی شاہ ، پی ایس 54سے عبدالکریم سومرو ،پی ایس 51سے سید ضیا عباس شاہ ، پی ایس 52امداد علی پتافی ، پی ایس 55بشیر احمد ہالیپوتو ، پی ایس 56میر اللہ بخش تالپور ، پی ایس 57سے حسنین مرزا ، پی ایس 58سے سکندر میندرو ، پی ایس 59سے محمد نواز چانڈیو ، پی ایس 66سے میر حیات تالپور ، پی ایس 67سے رئیس جمیل احمد بھرگڑی ، پی ایس 68سے نواب تیمور تالپور ، پی ایس 69سے سید سردار علی شاہ ،پی ایس 70سے سید علی مردان شاہ پی ایس 60سے ڈاکٹر گیان چند ، پی ایس 61سے مہیش کمار ملانی ،پی ایس 62سے مخدوم خلیل الرحمن ، پی ایس 63سے ڈاکٹر دوست راہموں ، ،پی ایس 71سے سکندر علی شورو ،پی ایس 72سے فقیر داد کھوسو ، پی ایس 73سے سید مراد علی شاہ ، پی ایس 74سے پیر مجیب الرحمن ، پی ایس 75سید غلام شاہ جیلانی، پی ایس 76سے پروین عزیز جونیجو، پی ایس 77سے فیاض علی بٹ، پی ایس 78سے چوہدری عابد فاروق ،پی ایس 79سے چوہدری عاصم،پی ایس 80سے علی حسن ہنگورجو ،پی ایس 81سے محمد خان جونیجو، ،پی ایس 82سے فراز ڈیرو ،پی ایس 83سے شاہد تھہیم ، پی ایس 84عبدالحمید سومرو ،پی ایس 85سسی پلیجو ،پی ایس 86پروین لغاری ، پی ایس 87سے عباس علی لوہار اور پی ایس 88 ٹھٹھہ سے اویس مظفر کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں