پانی اور نمکیات کی کمی سے بچنے کے لیے ریشہ دار سبزیاں، کھیرے، دہی اور وہ پھل کھائیں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو