اسرائیلی جیلوں میں 18برس بعد فلسطینی قیدیوں کے لیے تربوز

فلسطینی اسیر اس تربوز کی تصویر کو باہر بھیجنے میں کامیاب ہو گیا جو اس نے 17 برس کے طویل عرصے کے بعد دیکھا تھا۔


خبر ایجنسی May 20, 2018
فلسطینی اسیر اس تربوز کی تصویر کو باہر بھیجنے میں کامیاب ہو گیا جو اس نے 17 برس کے طویل عرصے کے بعد دیکھا تھا۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR: اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی اسیر اس تربوز کی تصویر کو باہر بھیجنے میں کامیاب ہو گیا جو اس نے 17 برس کے طویل عرصے کے بعد دیکھا تھا۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے قید اسیر ابو محمود نے تصویر کے ساتھ منسلک اپنے تبصرے میں بتایا کہ جیل انتظامیہ نے تربوز پر تقریباً 18 برس سے عائد پابندی کو اٹھا لیا، انتظامیہ نے ہر 6 قیدیوں میں ایک تربوز تقسیم کیا اور ہم اب اذان مغرب کا انتظار کر رہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔