شدید گرمی کے دوران جسم میں پیدا ہونے والی پانی اورنمکیات کی کمی کوپورا کرنے کے لیے سحری تک گھرکے مشروبات استعمال کریں۔