کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ NA239 اور سندھ اسمبلی کے حلقے PS89 PS90 کا تفصیلی جائزہ

حلقہ کی آبادی: 469094، رجسٹرڈ ووٹرز: 374118، مرد ووٹرز: 228307، خواتین ووٹرز: 145811۔

حلقہ کی آبادی: 469094، رجسٹرڈ ووٹرز: 374118، مرد ووٹرز: 228307، خواتین ووٹرز: 145811۔ فوٹو: فائل

حلقہ NA-239 کا تفصیلی جائزہ:

حلقہ کی آبادی: 469094، رجسٹرڈ ووٹرز: 374118، مرد ووٹرز: 228307، خواتین ووٹرز: 145811

حلقے میں شامل علاقے:

سعید آبادA-3 سے D-3، نئی آبادی 4-B سے 4-F، 4-I سے 4-H، حسن گوٹھ،عمر فاروق کالونی، نیول کالونی، قائمخانی کالونی، اتحاد ٹاؤن، نیوسعید آباد(بلدیہ ٹاؤن)، کیماڑی ٹاؤن کے ٹی سی گابو پٹ، پی اے ایف مسرور، محمدی کالونی،مچھر کالونی، جزیرہ بابا بھٹ، گریس ولیج، سلطان آباد، جیکسن بازار، بھٹہ ولیج، تاشقند کالونی، منوڑہ کینٹ، شیریں جناح کالونی بلاک 8 سے 15 اور جنرل آباد

حلقہ کی نمایاں خصوصیات:

ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کراچی پورٹ ٹرسٹ، فش ہاربر اتھارٹی، پی این ایس سی بلڈنگ، سمندر میں واقع چار جزائر، منوڑہ سے ہاکس بے تک کی طویل ساحلی پٹی، کیماڑی کی مشہور پشاوری چپل اور پی اے ایف بیس مسرور،ماہی گیری، نیٹی جیٹی پل،پورٹ فوڈ اسٹریٹ، امریکن قونصلیٹ

امیدواروں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:

عبدالقادر پٹیل(پیپلز پارٹی پارلمنٹیرین٭تیر) ، سلمان مجاہد بلوچ(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ) قاضی فخر الحسن (جمعیت علماء اسلام ف٭کتاب)،سبحان علی ساحل (تحریک انصاف٭بلا)،مولانا عبدالحمید تونسوی(متحدہ دین محاذ٭سیڑھی)،سرفراز خان جدون(عوامی نیشنل پارٹی٭لالٹین)،اختر محمد، آصف عزیز، افشاں امان، قادر خان مندوخیل،ڈاکٹر عمر گل عادل،گل محمد آفریدی، ملک اشفاق اعوان،ناصرہ کامران، محمد خالد،محمد یونس سمیت دیگر شامل ہیں

حلقہ کے نمایاں مسائل:

سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی کمی، گرلز ڈگری کالج کا نہ ہونا، بیروزگاری ، بینظیربھٹو اسپتال کی تعمیر گزشتہ5 سالوں سے التوا کا شکار، کھیلوں کی ناکافی سہولیات، پارک اور گراؤنڈز کا نہ ہونا، امن وامان کی خراب صورتحال خصوصاً علاقے میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہوئی وارداتیں۔

انتخابات 2008ء میں کون کامیاب ہوا؟

کامیاب امیدوار:

عبدالقادر پٹیل(پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز)

دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:

ڈاکٹر مجاہد خان بلوچ (متحدہ قومی موومنٹ)

حلقہ PS-89 کی تفصیلات:

جسٹرڈ ووٹرز: 152505، مرد ووٹرز: 93335، خواتین ووٹرز: 59170

حلقے میں شامل علاقے:


محمدی کالونی، مچھر کالونی، جزیرہ بابا بھٹ،سلطان آباد، گلشن سکندر آباد، تاشقند کالونی، جیکسن بازار کیماڑی، بھٹہ ولیج، جنرل آباد، شیریں جناح کالونی بلاک 8 سے 15
حلقے سے حصہ لینے والوں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:

دلاور شاہ(پیپلز پارٹی پارلمنٹیرین ٭تیر)، ہمایوں محمد خان (مسلم لیگ ن ٭شیر)،مولانا تاج محمد حنفی( متحدہ دینی محاذ٭ سیڑھی)، ڈاکٹر حسین الدین( تحریک انصاف٭بلا)سلیم خان جدون( عوامی نیشنل پارٹی ٭لالٹین )،علی محمد( متحدہ قومی موومنٹ ٭پتنگ)، عبدالشریف(سنی تحریک٭ ٹیبل لیمپ)،محمد سکندر یوسف زئی، محمد خان نیازی، راحیل محمد شاہ، شاہد قریشی، غلام حیدر ڈولی سمیت دیگر شامل ہیں

انتخابات 2008ء میں کامیاب امیدوار:

کامیاب امیدوار:

اختر جدون (پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز)

دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:

حافظ عبدالشکور (متحدہ مجلس عمل)

حلقہ PS-90پر ایک نظر:

جسٹرڈ ووٹرز: 221613، مرد ووٹرز: 134972، خواتین ووٹرز: 86641

حلقے میں شامل علاقے:

سعید آبادA-3 سے D-3، بلدیہ ٹاؤن نئی آبادی4-B سے 4-F، 4-I سے 4-H، حسن گوٹھ، عمرفاروق کالونی، نیول کالونی، قائمخانی کالونی، اتحاد ٹاؤن، نیوسعیدآباد، ٹی سی گابو پٹ، پی اے ایف مسرور بیس اور گریس ولیج

حلقے سے حصہ لینے والوں کا سیاسی تعلق اور انتخابی نشان:

محمد یوسف شہوانی(متحدہ قومی موومنٹ٭پتنگ)مولانا عمر صادق( جمعیت علماء اسلام ف٭کتاب) ، قاری سید شاہ حیدری(متحدہ دینی محاذ ٭سیڑھی)، لیاقت علی آسکانی (پیپلز پارٹی پارلمنٹیرین ٭تیر)، سیف اللہ خان (عوامی نیشنل پارٹی ٭لالٹین)،انیسہ بیگم ، باچا گل ، جمال ناصر بلوچ، جہانزیب شاہ، فضل ملک، مسلم بھٹو، مبارک بلوچ،میاں محمد الیاس رشید، عمران خان بروہی ، فضل ملک و دیگر شامل ہیں

انتخابات 2008ء میں کامیاب امیدوار:

کامیاب امیدوار:

ندیم احمد بھٹو (پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز)

دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار:

اشفاق احمد منگی(متحدہ قومی موومنٹ)
Load Next Story