عمان میں سمندری طوفان کی پیشگوئی پاکستان متاثر نہیں ہوگا محکمہ موسمیات

پاکستان کے ساحلی مقامات پر طوفان کے کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہونگے، محکمہ موسمیات


Staff Reporter May 22, 2018
پاکستان کے ساحلی مقامات پر طوفان کے کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہونگے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو رائٹرز

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عمان کے میں شدید ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جس کے پاکستان پر طوفان کے کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہونگے۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عمان کے جزیرے میسرا سے 740 ناٹیکل میل کی دوری پر جنوب مغربی بحیرہ عرب میں شدید ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جو آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کی شکل اختیار کرجائے گا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساحلی مقامات پر طوفان کے کوئی بھی اثرات نمودار نہیں ہونگے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |