
احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، اسی دوران تقریب میں لائٹ چلی گئی اور ایئر یونیورسٹی کا ایڈیٹوریم اندھیرے میں ڈوب گیا جس پر تقریب کے شرکا ہنس پڑے اور قہقہے لگانے لگے۔
ایئر یونیورسٹی کا ایڈیٹوریم اندھیرے میں ڈوب گیا جس پر تقریب کے شرکا ہنس پڑے اور قہقہے لگانے لگے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔