مدد کے لیے آگے نہ آنے کی وجہ صرف پولیس نہیں بلکہ کورٹ کچہری کے چکر اور ہسپتال کا میڈیکل بل ادا کرنے کا ڈر بھی ہے۔