
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا۔ حکومت و اپویشن دونوں کی جانب سے ابھی تک نگراں وزیراعلیٰ کے لئے نام بھی پیش نہیں کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں ڈیڈلاک برقرار
ترجمان وزیرِاعلیٰ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نگران حکومت سے متعلق مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا ہے جب کہ اپوزیشن لیڈر بھی پرویز خٹک سے ملاقات کریں گے، نگراں حکومت کی حوالے سے خاموشی آج ٹوٹ جائے گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔