راحت علی کی گیند لگنے پر بابراعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے

بابر اعظم کو ایک گیند لگی ضرور تھی لیکن کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوا، سرفراز احمد


Numainda Khususi May 24, 2018
بابر اعظم کو ایک گیند لگی ضرور تھی لیکن کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوا، سرفراز احمد۔ فوٹو : فائل

پیسر راحت علی کی گیند لگنے کے باوجود بابر اعظم سنگین انجری سے بال بال بچ گئے۔

لندن میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے پوچھا گیا کہ نیٹ میں نوجوان بیٹسمین ایک اسٹروک کھیلنے کے بعد کافی پریشان نظر آرہے تھے۔ کپتان نے وضاحت کی کہ نیٹ میں بولرز پورے رن اپ اور قوت سے بولنگ کراتے ہیں، کنڈیشنز کی وجہ سے سوئنگ بھی ملتی ہے، بابر اعظم کو ایک گیند لگی ضرور تھی لیکن کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |