انیل کپورامریکی ٹیلی ویژن سیریل24کے ہندی ورژن میں نظرآئینگے

انتہا پسندی کے موضوع پر بننے والی امریکی ٹی وی سیریل 24 کے ہندی ورڑن میں انیل کپور مرکزی کرداد ادا کریں گے۔


Net News April 23, 2013
انتہا پسندی کے موضوع پر بننے والی امریکی ٹی وی سیریل 24 کے ہندی ورڑن میں انیل کپور مرکزی کرداد ادا کریں گے۔ فوٹو : فائل

انیل کپور کے مداحوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ وہ مشہور امریکی ٹیلیووژن سیریل24کے ہندی ورژن میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے موضوع پر بننے والی امریکی ٹی وی سیریل 24 کے ہندی ورڑن میں انیل کپور مرکزی کرداد ادا کریں گے۔ یہ ڈرامہ سیریل انیل کپور کی پروڈکشن کمپنی ہی تیار کرے گی جس میں اپنے کردار کے حوالے سے انیل خاصے پر جوش دکھائی دیتے ہیں۔

ڈرامہ سیریل 24، 2001 میں تیار کیا گیا تھا جس میں دکھائے جانے والے ایک سو بانوے واقعات لوگوں میں خاصے پسند کیے گئے۔اب دیکھنا یہ ہے کہ 2013کے آخر ٹیلی وڑن اسکرین کی زینت بننے والا 24کا ہندی ورڑن ناظرین میں کس حد تک مقبول ہوتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔