یہ نیکیوں کا موسم بہار ہے، اس کا صحیح لطف وہی اٹھاتے ہیں، جو تزکیۂ نفس کے ذریعے قرب الٰہی حاصل کرنے کی سعی کرتے ہیں۔