سعودی عرب میں ایک ریال کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکہ رائج

ھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں، ساما

ھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں، ساما۔ فوٹو: فائل

سعودی عرب میں ایک ریال والے کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔


سعودی مانیٹرنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مملکت میں ایک ریال والے کرنسی نوٹ کی جگہ دھاتی سکے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔ ساما کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ چھوٹے کرنسی نوٹوں کی جگہ دنیا بھر میں دھاتی سکے رائج ہیں جو کہ دیرپا ہو تے ہیں۔
Load Next Story