شاہد آفریدی نے عمران خان کی انتخابی مہم میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی


اس سلسلے میں شاہد آفریدی یکم مئی کو کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی خود شامل ہوں گے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
ٹی وی کے مطابق منگل کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کرکٹر شاہد آفریدی نے مطلع کیا کہ وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے اور اس سلسلے میں وہ یکم مئی کو کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی خود شامل ہوں گے۔