اردو یونیورسٹی میٹرک اورٹیکنیکل بورڈ نے آج ہونے والے پرچے ملتوی کردیے

میٹرک بورڈ کے تحت ملتوی پرچہ جمعے کی صبح نو بجے سے بارہ بجے لیا جائے گا

میٹرک بورڈ کے تحت ملتوی پرچہ جمعے کی صبح نو بجے سے بارہ بجے لیا جائے گا. فوٹو: فائل

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور سندھ بورڈ آف ٹیکنکل ایجوکیشن نے آج(بدھ) کو میٹرک کے ہونے والے پرچے ملتوی کر دیے ہیں۔


میٹرک بورڈ کے تحت ملتوی پرچہ جمعے کی صبح نو بجے سے بارہ بجے لیا جائے گا جبکہ ٹیکنیکل بورڈ کے تحت ملتوی پرچے کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،دریں اثنا وفاقی اردو یونیورسٹی نے بھی آج ہونے والے پرچے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
Load Next Story