اسلام آباد پرویزمشرف کے خلاف قتل کے مقدمہ کی درخواست خارج

سول جج رفاقت علی کی عدالت میں مولانا عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون الرشید نے درخواست دائر کی تھی۔


ویب ڈیسک April 24, 2013
سول جج رفاقت علی کی عدالت میں مولانا عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون الرشید نے درخواست دائر کی تھی. فوٹو فائل

سول جج نے سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف قتل کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج کردی۔

سول جج رفاقت علی کی عدالت میں مولانا عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون الرشید نے درخواست دائر کی تھی، ہارون الرشید نے درخواست میں موقف اختیارکیا تھا کہ سابق صدر کے حکم پرلال مسجد میں فوجی آپریشن کیا گیا جس میں ان کے والد عبدالرشید غازی اورکئی طلبہ شہید ہوئے تھے اس لیے سابق صدرکے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے جواب میں عدالت کا کہنا تھا کہ لال مسجد کیس چل رہا ہے اس کے لئے نئی درخواست کی ضرورت نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |