نکول کڈمین آئندہ ماہ کینز فلم فیسٹیول کی جیوری میں شامل ہوں گی
ہم جنس کاؤبوائے ڈرامہ بروک بیک مونٹین کے لیے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
اداکارہ نکول کیڈمین اور ہدایت کار اینگ لی آئندہ ماہ کینز فلم فیسٹیول کی جیوری میں سٹیونز سپائلبرگ کے ساتھ شامل ہوں گے۔
آسٹریلیا نژاد نکول کیڈمین نے ''دی اووز''میں مصنف ورجنیا وولف کا کردار ادا کرنے پر بہترین اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا تھا جب کہ تائیوان نژاد لی کو'' لائف آف پائی'' میں اس کے زبردست کردار کی وجہ سے امسال کے اوائل میں بہترین ہدایت کار نامزد کیا گیا تھا لی جس نے اپنا تقریبا تمام پیشہ وارانہ کیریئر بیرون ملک گزارا ہے۔
ہم جنس کاؤبوائے ڈرامہ بروک بیک مونٹین کے لیے بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ حاصل کیا ہے اور ان کی کنگ فو ایپک کروچنگ ٹائیگر ہیڈن ڈریگن نے بہترین غیر ملکی زبان کی فلم کا اعزازحاصل کیا جیوری کے دوسرے ارکان کے نام یہ ہیں ۔
بھارتی اداکارہ ودیابالن جاپانی ہدایت کار نومی کواسی لینی رمسے ووی نیڈ تو ٹاک آبوٹ کا اسکاٹش ہدایتکار فرانسیسی اداکار/ہدایت کار ڈینیل آٹیول رومانیہ کا ہدایت کار کرسٹین منگیو اور لنگلوریئس باسٹرڈز کے اداکار کرسٹوفل والٹزاس جیوری کے سربراہ سپائل برگ ہیں اور جو کہ 15سے 26مئی تک اس فلم فیسٹیول میں مقابلے میں پیش کی جانیوالی19فلموں میں سے ایک کو پام دی اور کا ایوارڈ دے گا۔