عمائمہ ملک فیشن ویک میں بطورشو اسٹاپرحصہ لینگی
یہ اعزاز ہر ماڈل اورفنکارہ کی خواہش ہوتی ہے،اداکارہ وماڈل کی گفتگو
معروف اداکارہ وماڈل عمائمہ ملک لاہورمیں ''پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل'' کے زیراہتمام ہونیوالے فیشن ویک میں بطورشواسٹاپرحصہ لینگی۔
وہ معروف ڈیزائنر ہماعدنان کے موسم گرما کے لیے تیارکردہ ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر جلوہ گرہونگی۔ عمائمہ ملک نے فون پر ''ایکسپریس''سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ چند روزقبل کراچی میں منعقدہ فیشن ویک کی اوپننگ کی اورشواسٹاپر کے طور پربھی ریمپ پرآئی تھی اوراب لاہورمیں ہونے والے گرینڈ فیشن ویک میں بھی مجھے یہ اعزاز دیاجارہاہے۔
جوہر ماڈل اورفنکارہ کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کوبطورشواسٹاپر ریمپ پرلایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ پی ایف ڈی سی کے زیراہتمام فیشن ویک کے لیے معروف ڈریس ڈیزائنرہماعدنان کے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پرآئونگی۔ ہماعدنان نے موسم گرما کی مناسبت سے زبردست کولیکشن تیارکی ہے جوخواتین کوپسند آئے گی۔