نئی سیکیورٹی پالیسی کا اعلان داعش ملک کے لیے بڑا خطرہ قرار

نئی پالیسی میں کالج اور یونیورسٹی سطح پر بڑھتی ہوئی انتہاپسندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔


News Agencies June 01, 2018
نئی پالیسی میں کالج اور یونیورسٹی سطح پر بڑھتی ہوئی انتہاپسندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ فوٹو : فائل

پاکستان نے نئی داخلی سیکیورٹی پالیسی کااعلان کر دیا جب کہ داعش کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان نے نئی داخلی سیکیورٹی پالیسی کااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق کالعدم شدت پسند تنظیم داعش کو پاکستان کے امن کیلیے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا گیا ہے۔

87 صفحات پر مشتمل نئی داخلی سیکیورٹی پالیسی کی دستاویزات کے مطابق 2010 میں سب سے زیادہ 2ہزار 26 دہشت گردی کے واقعات ریکارڈ کئے گئے، نئی پالیسی میں کالج اور یونیورسٹی سطح پر بڑھتی ہوئی انتہاپسندی پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں